رمضان پکوان میں پیش ہے پالک کےذائقہ دارپکوڑے

Views:374
رمضان پکوان میں پیش ہے پالک کےذائقہ دارپکوڑے

پالک کےذائقہ دارپکوڑے
اجزاء:
آلو ایک درمیانے سائز کا (ٹکڑوں میں کٹا ہوا)
بیسن دو کھانے کے چمچ
پالک پتے 6عدد (چھوٹے کٹے ہوئے)
پیاز ایک درمیانی چھوٹی کٹی ہوئی
ثابت دھنیا ایک بڑا چمچ
نمک مرچ حسب ذائقہ
زیرہ ایک بڑا چمچ
اناردانہ ایک چمچ
میٹھاسوڈا ایک چٹکی

ترکیب:
بیسن میں نمک مرچ اورایک چٹکی میٹھا سوڈا پانی میںمکس کر کے پھینٹ لیں اورکچھ دیر کے لیے چھوڑ دیں اس سے پکوڑے خستہ اور کرارے بنیں گے، اب اس میں ثابت دھنیا، اناردانہ ، زیرہ ملا کر مکس کر لیں اور پالک آلو اور پیاز بھی شامل کرلیں اور ہلکی آنچ پر تیز گرم آئل میں سنہرا ہونے تک تلیں۔ مزیدارمکس پالک پکوڑے اب تیار ہیں ، املی کی میٹھی چٹنی سے ذائقہ دارپکوڑے کا لطف دوبالا کریں۔​

SHARE:

LEAVE A COMMENT

Thanks for your comment!
Oops! There was an error submitting form. Refresh and send again.

Send us a letter

Thanks! Your message has been sent. We will get back to you soon!
Oops! There was an error submitting form. Refresh and send again.