Tawa chicken roll recipe in urdu

Views:287
Tawa chicken roll recipe in urdu

How to make Street Food Style Tawa Chicken Roll at Home. Tawa Chicken Roll by Samiyah. A Kids Lunch Box Idea Tawa Chicken Roll in urdu.

توا چکن رول:

اجزاء:

میدہ دو کپ
آٹا آدھا کپ
پانی حسب ضرورت
نمک ایک چمچ
تیل چار کھانے کی چمچ
رول کی فلنگ کے لئے اجزاء:
250گرام جس کو ابال کر ریشے الگ کر لیجئے
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک ٹیبل اسپون
نمک آدھا ٹی سپون
تو کٹی ہوئی ہری مرچیں چاہیے
زیرا آدھا ٹی اسپون آج
کٹا ہوا ہرا دھنیا دو چائے کے چمچ
ایک درمیانی پیاز کٹی ہوئی
کیچپ آدھا کپ
گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا ٹی سپون
لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
انڈے آملیٹ تیار کرنے کے لئے تین عدد

ترکیب:
سبسے پہلے ہم ڈوہ کو تیار کرنے کیلئیے میدے میں ملاینگے اٹا پھر نمک ٹھودہ ٹھودا پانی ڈال کر اسکو سخت انٹا گوندھ لیجیے پھر دو منٹ ریسٹ دینے کے بعد ہم انٹا میں چار چمچ تیل شامل کرکے اسے مزید اچھی طرح گوندھ لیں گے-پانچ منٹ تک مسلسل گوندھنہے کے بعد آٹے میں تیل مل جائے گا تب آپ کا آٹا تیار ہے- یہ بالکل نرم سا انٹا تیار ہو جائے گا اسے دس منٹ تک کے رکھ دینگے-

فللنگ تیار کرنے کے لئے:
ایک پین لیجئے اور اس میں ایک کھانے کا چمچ تیل ڈالیے اور چولہے کی آنچ درمیانی رکھیں اور جب تیل گرم ہو جائے تو اس میں لہسن ادرک کا پیسٹ ڈال کر ہلکا سا تل لیں اب اس میں زیرہ ڈالیں آدھا چمچ اسے بھی ہلکا سا تلے، اب کٹی ہوئی ہری مرچیں ڈالینگے ملائنگے اور ساتھی ابلاہوا مرغی کا گوشت ڈالتے ہیں، اب پیاز بھی ڈال دیں گے آنچ کو ہلکا کرتے ہوئے اس میں تمام اجزہ شامل کریں - دھنیا پاؤڈر, لال مرچ پاؤڈر, نمک, کٹا ہوا ہرا دھنیا ،گرم مصالحہ پاؤڈر شامل کرکے اسے چلا لیں گے اسے اچھی طرح سے مکس کرنے کے بعد اس میں کیچپ شامل کریں گے- سب ملانے کے بعد ایک منٹ تک چلائیں گے یہ سب ایک جان ہو جائے گا تو چولہے کو بند کر دیں گے- اب اسے کسی برتن میں نکال کر ٹھنڈا ہونے کے لئے سائٹ پر رکھ دیجئے-

اوملیت تیار کرنے کے لئے:
ایک پیالے میں ایک انڈا توڈ کر اسمیں ہلکا سا نمک شامل کیجیے اور اسے آدھا چمچ تیل میں تل لیجیے تلے ہوے انڈے کو بیچ میں سے آدھا کر لیجیے اور اس طرح تمام انڈے تل کر نکال لیجیۓ -

پراٹھے بنانے کیلئے:
آ نٹے کا ایک چھوٹا سا پیڈہ لیجے اب اسے ہاتھوں میں تیل لگا کر انگلیوں کی مدد سے پھیلا کر بڑا کر لیجیے پھر اسمیں تیار مرغی اور انڈے کا تیار آملیٹ ڈال کر اسکا رول بنا لیجیے اور توہے پر ہلکا سا تیل ڈال کر اسے ہر طرف سے گولڈن براؤن کرلیجیے -
لیجیے آپکا مزیدار توا چکن رول تیار ہے -

SHARE:

LEAVE A COMMENT

Thanks for your comment!
Oops! There was an error submitting form. Refresh and send again.

Send us a letter

Thanks! Your message has been sent. We will get back to you soon!
Oops! There was an error submitting form. Refresh and send again.