کھٹی میٹھی فروٹ چاٹ

Views:238
کھٹی میٹھی فروٹ چاٹ
کھٹی میٹھی فروٹ چاٹ
اجراء:
امرود--- آدھا کلو
کیلے --- چھ عدد
لیموں --دو عدد
پپیتہ ---آدھا کلو
کٹی ہوئی مرچ --آدھا چاۓ کا چمچ
کینو کا جوس-- ایک کپ
چینی دو چاۓ کے چمچ
چاٹ مسالہ-- آدھا چاۓ کا چمچ


ترکیب:
تمام پھلوں کا باریک کاٹ لیں پھر اس میں لیموں کا رس نچوڑ کر اور کینو کا جوس ڈالیں اور تمام مسالہ جات ڈال کر ایک ساتھ مکس کریں اور اس کے بعد فریج میں ٹھنڈا ہونے کے لۓ رکھ دیں اور رمضان میں افطار پر نوش کریں ۔

SHARE:

LEAVE A COMMENT

Thanks for your comment!
Oops! There was an error submitting form. Refresh and send again.

Send us a letter

Thanks! Your message has been sent. We will get back to you soon!
Oops! There was an error submitting form. Refresh and send again.